مسنَد المَكِّیِّینَ 227. حَدِيثُ جَرْهَدٍ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔
حكم دارالسلام: حسن لشواهده، وهذا إسناد ضعيف، وهو مضطرب جداً
سیدنا جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔
حكم دارالسلام: حسن لشواهده، وهذا إسناد ضعيف لاضطرابه، وإرساله مع وهم فى اسم أحد رواته
سیدنا جرہد سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ران ستر ہے۔
حكم دارالسلام: حسن بشواهده ، وهذا إسناد مضطرب، ولابهام آل جرهد
سیدنا جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔
حكم دارالسلام: حسن بشواهده، وهذا إسناد مضطرب، وابن جرهد إن يكن عبدالله أو عبدالرحمن فكلاهما مجهول، وإن يكن زرعة ابن عبدالرحمن بن جرهد فثقة
سیدنا جرہد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کی ران ستر ہے۔
حكم دارالسلام: حسن بشواهده دون لفظ المسلم ولعله من أغاليط زهير بن محمد التميمي، وهذا إسناد مضطرب جداً
سیدنا جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔
حكم دارالسلام: حسن بشواهده، وهذا إسناد ضعيف لاضطرابه

حكم دارالسلام: حسن بشواهده ، وهذا إسناد ضعيف لاضطرابه ، وابن أبى الزناد تكلموا فى روايته عن أبيه

|