مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 133. حَدِیث هبَیبِ بنِ مغفِل الغِفَارِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ہبیب بن مغفل نے محمد قریشی نامی ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپناتہنبد گھسیٹتا ہوا چلا جا رہا ہے سیدنا ہبیب نے اسے دیکھ کر فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شکص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے اسے آخرت میں جہنم میں بھی گھسیٹے گا۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
سیدنا ہبیب بن مغفل سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، و إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة، وقد توبع
سیدنا ہبیب بن مغفل نے محمد قریشی نامی ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپناتہنبد گھسیٹتا ہوا چلا جا رہا ہے سیدنا ہبیب نے اسے دیکھ کر فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شکص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے اسے آخرت میں جہنم میں بھی گھسیٹے گا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، رواية قتيبة عن ابن لهيعة صالحة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.