مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 111. حَدِیث اَبِی فَاطِمَةَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
سیدنا ابوفاطمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے ابوفاطمہ اگر تم مجھ سے قیامت کے دن ملاقات کرنا چاہتے ہو تو سجدے کی کثرت کر و۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن لهيعة
سیدنا ابوفاطمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوفاطمہ سجدوں میں کثرت کر و کیونکہ جو مسلمان بھی اللہ کی رضا کے لئے ایک سجدہ کرتا ہے اللہ اس کی برکت سے اس کی ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وقد اختلف فى نسب كثير الأعرج الصدفي، وهو لا يعرف ، والحديث معروف من رواية كثير بن مرة الحضرمي عن أبى فاطمة
سیدنا ابوفاطمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوفاطمہ سجدوں میں کثرت کر و کیونکہ جو مسلمان بھی اللہ کی رضا کے لئے ایک سجدہ کرتا ہے اللہ اس کی برکت سے اس کی ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، راجع ماقبلة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.