مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 176. حَدِيثُ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا عویمر بن اشقر سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے ہی قربانی کا جانور ذبح کر لیا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید کی نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا تذکر ہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دوبارہ قربانی کرنے کا حکم دیا۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، عباد بن تميم لم يسمع من عويمر
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.