مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 270. حَدِيثُ شُقْرَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا شقران جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کر دہ غلام ہیں کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ اپنے گدھے پر سوار خیبر کی جانب رخ کر کے نماز پڑھ رہے ہیں اور ارکان کے لئے اشارہ کر رہے ہیں۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مسلم بن خالد
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.