مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 237. حَدِيثُ ابْنِ الرَّسِيمِ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا رسیم کہتے ہیں کہ ہم لوگ وفد کی شکل میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں چند مخصوص برتنوں سے منع فرمایا: ہم دوبارہ حاضر ہوئے تو عرض کیا: کہ ہماری زمین شور ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جس برتن میں چاہو پانی پی سکتے ہواور جو چاہے وہ گناہ کی چیز پر اپنے مشکیزے کا منہ بند کر لے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف يحيى بن الحارث، ولجهالة ابن الرسيم
سیدنا رسیم کہتے ہیں کہ ہم لوگ وفد کی شکل میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں چند مخصوص برتنوں سے منع فرمایا: ہم دوبارہ حاضر ہوئے تو عرض کیا: کہ ہماری زمین شور ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جس برتن میں چاہو پانی پی سکتے ہواور جو چاہے وہ گناہ کی چیز پر اپنے مشکیزے کا منہ بند کر لے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف يحبي ابن عبدالله بن الحارث، ولاضطرابه
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.