مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 92. حَدِیث قهَیدِ بنِ مطَرِّف العَقَارِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا قبید بن مطرف غفاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ اگر کوئی شخص میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرنا چاہے تو میں کیا کر وں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے تین مرتبہ سمجھاؤ اس سے منع کر و سائل نے پوچھا کہ اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو فرمایا: پھر اس سے قتال کر و سائل نے پوچھا کہ اس صورت میں ہمارا حکم کیا ہو گا فرمایا: اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں جاؤ گے اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں جائے گا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد محتمل للتحسين
سیدنا قبید بن مطرف غفاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال پوچھا کہ اگر کوئی شخص میرے ساتھ ظلم و زیادتی کرنا چاہے تو میں کیا کر وں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے تین مرتبہ سمجھاؤ اس سے منع کر و سائل نے پوچھا کہ اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو فرمایا: پھر اس سے قتال کر و سائل نے پوچھا کہ اس صورت میں ہمارا حکم کیا ہو گا فرمایا: اگر اس نے تمہیں قتل کر دیا تو تم جنت میں جاؤ گے اگر تم نے اسے قتل کر دیا تو وہ جہنم میں جائے گا۔
حكم دارالسلام: إسناده محتمل للتحسين
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.