مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 56. حَدِیث رَجل اَدرَكَ النَّبِیَّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طواف بھی نماز کی طرح ہی ہوتا ہے اس لئے جب تم طواف کیا کر و تو گفتگو کم کیا کر و۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، ولا يضره توقف محمد بن بكر عن رفعه
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.