مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 65. حَدِیث جَدِّ عِكرِمَةَ بنِ خَالِد المَخزومِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
عکر مہ بن خالد کے دادا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ارشاد فرمایا: جب کسی علاقے میں طاعون کی وباء پھیل جائے اور تم وہاں پہلے سے موجود ہو تو اب وہاں سے نہ نکلو اور اگر تمہاری غیر موجودگی میں وباء پھیلے تو تم اس علاقے میں مت جاؤ۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عكرمة
عکر مہ بن خالد کے دادا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ارشاد فرمایا: جب کسی علاقے میں طاعون کی وباء پھیل جائے اور تم وہاں پہلے سے موجود ہو تو اب وہاں سے نہ نکلو اور اگر تمہاری غیرموجودگی میں وباء پھیلے تو تم اس علاقے میں مت جاؤ۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عكرمة بن خالد
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.