مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 273. بَقِيَّةُ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا عبداللہ بن انیس سے مروی ہے کہ ایک دن وہ اور سیدنا عمر صدقہ کے حوالے سے مذآ کر ہ کر رہے تھے سیدنا عمر کہنے لگے کہ کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صدقات میں خیانت کا ذکر کرنے کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا نہیں ہے کہ جو شخص ایک بکری یا اونٹ بھی خیانت کر لیتا ہے اسے قیامت کے دن اس حال میں لایا جائے گا کہ وہ اسے اٹھائے ہوئے ہو گا سیدنا عبداللہ بن انیس نے فرمایا: کیوں نہیں۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، عبدالله بن عبدالرحمن مجهول
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.