مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 83. حَدِیث ابنِ عَبس عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
سیدنا ابن عبس فرماتے ہیں کہ میں اپنے گھروالوں کی ایک گائے چرایا کرتا تھا ایک دن میں نے اس کے حکم سے یہ آواز سنی اے آل ذریح ایک فصیح بات ایک شخص اعلان کر کے کہہ رہا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اس کے بعد جب ہم مکہ مکر مہ پہنچے تو معلوم ہوا جہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت کر دیا ہے۔
حكم دارالسلام: هذا الأثر اسناده ضعيف، تفرد به عبيدالله بن ابي زياد
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.