مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 81. حَدِیث اَبِی سَلِیط البَدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ابوسلیط سے مروی ہے کہ ہمارے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ممانعت پر مشتمل یہ پیغام آیا کہ پالتو گدھے سے نہ کھائے جائیں اس وقت ہانڈیوں میں اس کا گوشت ابل رہا تھا لیکن ہم نے انہیں ان کے منہ کے بل اوندھادیا۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالله بن عمرو، وعبدالله بن أبى سليط مجهول أيضا، قيل : له صحبة
سیدنا ابوسلیط سے مروی ہے کہ ہمارے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ممانعت پر مشتمل یہ پیغام آیا کہ پالتو گدھے سے نہ کھائے جائیں اس وقت ہمیں بھوک لگ رہی تھی لیکن ہم نے پھر بھی انہیں ان کے منہ کے بل اوندھادیا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة عبدالله بن عمرو، وعبدالله بن أبى سليط مجهول أيضا، قيل: له صحبة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.