مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 106. حَدِیث معَیقِب عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
سیدنا معقیب سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدے میں کنکر یوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا: تو آپ نے فرمایا: اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہواور ایسا کرنا ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کر لیا کر و۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
سیدنا معقیب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایڑیوں کے لئے جہنم کی آگ سے ہلاکت ہے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف أيوب بن عتبة
سیدنا معقیب سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدے میں کنکر یوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا: تو آپ نے فرمایا: اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہواور ایسا کرنا ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کر لیا کر و۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.