مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 231. حَدِيثُ رَجُلٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
بنوتمیم کے ایک قدیم آدمی نے سیدنا عثمان کے دور باسعادت میں اپنے والد کے حوالے سے بیان کیا کہ ان کی ملاقات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی تو عرض کیا: کہ یا رسول اللہ! مجھے اس مضمون کی ایک تحریری لکھ کر دیں کہ کسی کے جرم میں مجھے نہ پکڑا جائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے لئے اور ہر مسلمان کے لئے یہی حکم ہے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف الإبهام الرجل من بني تميم
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.