مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 118. حَدِیث شَكَلِ بنِ حمَید وَهوَ اَبو شتَیر رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا شکل بن حمید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی دعاء سکھادیجئے جس سے نفع اٹھاؤں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دعاء کیا کر و کہ اے اللہ میں اپنی سماعت ' بصارت ' قلب اور خواہشات کے شر سے آپ کی پناہ میں آتاہوں۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.