مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 64. حَدِیثِ عَرِیف مِن عرَفَاءِ قرَیش
قریش کے ایک سردار اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روشن دہن مبارک سے سنا کہ جو شخص ماہ رمضان شوال بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھا کر ے وہ جنت میں داخل ہو گا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة شيخ عكرمة بن خالد
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.