مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
0
133. حَدِیث هبَیبِ بنِ مغفِل الغِفَارِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
0
حدیث نمبر: 15606
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَسْلَمُ أَبُو عِمْرَانَ , عَنْ هُبَيْبٍ الْغِفَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ وَطِئَ عَلَى إِزَارِهِ خُيَلَاءَ، وَطِئَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ".
سیدنا ہبیب بن مغفل سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تکبر سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، و إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة، وقد توبع