سیدنا ابوسلیط سے مروی ہے کہ ہمارے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ممانعت پر مشتمل یہ پیغام آیا کہ پالتو گدھے سے نہ کھائے جائیں اس وقت ہمیں بھوک لگ رہی تھی لیکن ہم نے پھر بھی انہیں ان کے منہ کے بل اوندھادیا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة عبدالله بن عمرو، وعبدالله بن أبى سليط مجهول أيضا، قيل: له صحبة