مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 486. حدیث ابی عمرة عن ابیه
ابوعمرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم چار آدمی تھے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم میں سے ہر شخص کو ایک ایک حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دیئے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة أبى عمرة، ولاختلاط المسعودي، واضطرابه فيه
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.