مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 523. حَدِیث ابنِ مَسعَدَةَ صَاحِبِ الجیوشِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت ابن مسعدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اب میرا جسم بھاری ہوگیا ہے، اس لئے جس شخص سے میرا رکوع فوت ہوجائے، وہ اسے میرے قیام کے درمیان وقفے میں پالے گا۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا الإسناد منقطع، عثمان بن أبى سليمان لم يسمع من ابن مسعدة
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.