مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 502. حَدِیث اَبِی سَعِیدِ بنِ زَید، عن النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابو سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب سے کوئی جنازہ گذرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوگئے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف جابر الجعفي، وهذا الحديث من مسند أبى سعيد الخدري، ونسبته إلى: أبى سعيد بن زيد وهم
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.