مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 541. تَمَام حَدِیثِ وَهبِ بنِ خَنبَش الطَّائِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت ابن خنبش طائی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.