مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 615. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو بْنِ أَبِي حَرَامٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حضرت ابن ام حرام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی ہے اور انہوں نے خاکستری رنگ کی ریشمی چادر اوڑھ رکھی تھی۔
حكم دارالسلام: إسناده حسن
حضرت ابن ام حرام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی ہے اور انہوں نے خاکستری رنگ کی ریشمی چادر اوڑھ رکھی تھی۔
حكم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف جداً من أجل كثير بن مروان
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.