مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 474. حَدِیث اَبِی مَرثَد الغَنَوِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ابومرثد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قبروں کی طرف رخ کر کے نہ نماز پڑھا کرو اور نہ ہی ان پر بیٹھا کرو“۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 972
سیدنا ابومرثد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قبروں کی طرف رخ کر کے نہ نماز پڑھا کرو اور نہ ہی ان پر بیٹھا کرو۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 972، وهذا إسناد وهم فيه أبن المبارك، فزاد أبا إدريس الخولاني بين بسر بن عبيدالله وواثلة بن الأسقع
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.