مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 585. حَدِيثُ مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَاءَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
نصر بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہوں نے نماز عصر کے بعد حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا، طواف کے بعد انہوں نے دوگانہ طواف نہیں پڑھا، میں نے ان سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو نمازوں کے بعد نفلی نماز نہیں ہے، نماز فجر کے بعد، طلوع آفتاب تک اور نماز عصر کے بعد غروب آفتاب تک۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة نصر بن عبدالرحمن، وجدُّه معاذ القرشي لا يعرف، وقد اختلف فيه على نصر
نصر بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہوں نے نماز عصر کے بعد حضرت معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا، طواف کے بعد انہوں نے دوگانہ طواف نہیں پڑھا، میں نے ان سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو نمازوں کے بعد نفلی نماز نہیں ہے، نماز فجر کے بعد، طلوع آفتاب تک اور نماز عصر کے بعد غروب آفتاب تک۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، راجع ما قبله
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.