مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 453. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ حَوَالَةَ
سیدنا عبداللہ بن حوالہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص تین چیزوں سے نجات پا گیا، وہ نجات پا گیا (تین مرتبہ فرمایا) میری موت، دجال اور حق پر ثابت قدم خلیفہ کے قتل سے۔“
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة أبى كثير ، وهذا من منكرات ثابت بن عجلان
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.