مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 530. حَدِیث قَیسِ بنِ عَائِذ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت قیس بن عائذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ایسی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا جس کا کان چھدا ہوا تھا اور ایک حبشی نے اس کی لگام تھام رکھی تھی۔
حكم دارالسلام: ضعيف، إسماعيل بن أبى خالد لم يسمع من قيس بن عائد
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.