مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 525. حَدِیث عِكرِمَةَ بنِ خَالِد المَخزومِیِّ، عَن اَبِیهِ، اَو عَن عَمِّهِ، عَن جَدِّهِ رَضِیَ ...
عکرمہ بن خالد رضی اللہ عنہ کے دادا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ارشاد فرمایا جب کسی علاقے میں طاعون کی وباء پھیل پڑے اور تم وہاں پہلے سے موجود ہو تو اب وہاں سے نہ نکلو اور اگر تمہاری غیر موجودگی میں یہ وباء پھیلے تو تم اس علاقے میں مت جاؤ۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عكرمة بن خالد
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.