مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
486. حدیث ابی عمرة عن ابیه
حدیث نمبر: 17239
Save to word اعراب
حدثنا ابو عبد الرحمن المقرئ ، حدثنا المسعودي قال: حدثني ابو عمرة ، عن ابيه ، قال: اتينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ونحن اربعة نفر ومعنا فرس، فاعطى كل إنسان منا سهما، واعطى الفرس سهمين .حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ أَرْبَعَةُ نَفَرٍ وَمَعَنَا فَرَسٌ، فَأَعْطَى كُلَّ إِنْسَانٍ مِنَّا سَهْمًا، وَأَعْطَى الْفَرَسَ سَهْمَيْنِ .
ابوعمرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم چار آدمی تھے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم میں سے ہر شخص کو ایک ایک حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دیئے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة أبى عمرة، ولاختلاط المسعودي، واضطرابه فيه


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.