مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 504. حَدِیث اَبِی عَبدِ المَلِكِ بنِ المِنهَالِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت منہال رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایام بیض کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك ، وقوله: «عبدالملك بن المنهال» خطأ، والصواب: عبدالملك ابن قتادة بن ملحان القيسي
گزشتہ حدیث اسی دوسری سند سے مروی ہے۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالملك
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.