مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 633. حَدِيثُ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ قَيْسٍ
حضرت ابو بردہ بن قیس رضی اللہ عنہ جو کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے بھائی ہیں سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ! میری امت کی موت اپنے راستے میں نیزوں اور طاعون کی حالت میں مقرر فرما۔
حكم دارالسلام: إسناده حسن
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.