جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ |
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ 461. (228) بَابُ بَسْطِ يَدِ الْيُسْرَى عِنْدَ وَضْعِهِ عَلَى الرُّكْبَةِ الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ. نماز میں بائیں گھٹنے پر بائیں ہاتھ کو کھول کر رکھنے کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں بیٹھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھتے اور دائیں انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اُٹھا کر دعا مانگتے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بایاں ہاتھ آپ کے گھٹنے پر ہوتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُسے اُس پر کھول کر رکھتے۔
تخریج الحدیث: صحيح مسلم
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.