جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ |
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ 332. (99) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) آيَةٌ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ. اس بات کی دلیل کا بیان کہ «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ» سورہ فاتحہ کی ایک آیت ہے
سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ» پڑھی تو اسے ایک آیت شمار کیا، اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» (کے ساتھ) دو آیتیں شمار کیں۔ اور «وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ» (کی تلاوت کرنے کے بعد) اپنی پانچوں اُنگلیوں کو جمع کرلیا۔ (یعنی اسے پانچویں آیت شمار کیا۔)
تخریج الحدیث: اسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.