من كتاب الطهارة وضو اور طہارت کے مسائل 13. باب النَّهْيِ عَنْ الاِسْتِنْجَاءِ بِالْيَمِينِ: 13. داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان 39. باب في نَضْحِ الْفَرْجِ بَعْدَ الْوُضُوءِ: 39. وضو کے بعد شرم گاہ (رومالی) پر پانی چھڑکنے کا بیان 57. باب الْوُضُوءِ بِفَضْلِ وَضُوءِ الْمَرْأَةِ: 57. عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب الطهارة وضو اور طہارت کے مسائل 12. باب النَّهْيِ عَنْ الاِسْتِنْجَاءِ بِعَظْمٍ وَرَوْثٍ: ہڈی یا گوبر سے استنجا کرنے کی ممانعت کا بیان
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ: ”تم اہل مکہ کے لئے میرے قاصد و مبلغ ہو، سو ان سے کہہ دینا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں سلام کہتے ہیں اور حکم دیتے ہیں کہ ہڈی اور لید یا گوبر سے استنجاء نہ کرو۔“ ابوعاصم نے ایک روایت میں کہا: «ينهاكم أو يأمركم» ۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف والحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 672]»
اس سند سے یہ حدیث ضعیف ہے، لیکن حدیث کا معنی صحیح ہے جیسا کہ اثر رقم (694) میں بھی گزر چکا ہے۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف والحديث صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.