من كتاب الطهارة وضو اور طہارت کے مسائل 13. باب النَّهْيِ عَنْ الاِسْتِنْجَاءِ بِالْيَمِينِ: 13. داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان 39. باب في نَضْحِ الْفَرْجِ بَعْدَ الْوُضُوءِ: 39. وضو کے بعد شرم گاہ (رومالی) پر پانی چھڑکنے کا بیان 57. باب الْوُضُوءِ بِفَضْلِ وَضُوءِ الْمَرْأَةِ: 57. عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان |
سنن دارمي
من كتاب الطهارة وضو اور طہارت کے مسائل 24. باب الْوُضُوءِ مِنَ الْمِيضَأَةِ: لوٹے سے وضو کرنے کا بیان
سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر تشریف لایا کرتے تھے، پس میں اپنے گھر کا ایک لوٹا لیتی جو ایک مد اور ثلث مد یا ربع مد پانی کا ہوتا اور پانی ڈالتی، آپ تین تین بار اعضائے وضو کو دھوتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 717]»
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن ماجه 390]، [بيهقي 237]، [أبوداؤد 126]، [ترمذي 33] و [أحمد 358/6]۔ نیز دیکھئے: [فتح الباري 286/1] و [نيل الأوطار 179/1] قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.