متفرق حدیث نمبر: 19
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے مجرم ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات یبان کر دے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى "مقدمة صحيحه"، 6، 7، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6766، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 351، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8383، 8715، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6384، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2954
الزهد، ابن مبارك: 255، مقدمة صحیح مسلم: 1/73، 740 (5)، مستدرك حاکم: 1/112، المقاصد الحسنة، سخاوي: 318، سنن أبي داؤد: 4992۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔» حكم: صحیح
|