متفرق حدیث نمبر: 194
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں گھوڑوں کے گوشت کھایا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «جامع ترمذی، الأطعمة: 5، باب أکل لحوم الخیل: 5/505، سنن ابن ماجة، الذبائح: 14، باب لحوم البغال رقم: 3197، معانی الأثار، طحاوي: 4/204، 211، سنن بیهقي: 9/327۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
حكم: صحیح
|