متفرق حدیث نمبر: 210
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چیونٹی، شہد کی مکھی، ہدہد اور لٹورے کو مارنے سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «سنن ابي داؤد، الأدب: 35، باب فی قتل الذر: 5267، سنن ابن ماجة، الصید: 10 باب الشرب قائما: 3224، سنن دارمي: 2/16، مسند احمد: 1/332، 347، صحیح ابن حبان: (الموارد)265، مشکل الآثار، طحاوي: 1/371، سنن الکبریٰ بیهقي: 5/214، التلخیص الحبیر، ابن حجر: 2/275۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
حكم: صحیح
|