متفرق حدیث نمبر: 162
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال میں ہاتھ کاٹا، جس کی قیمت تین درہم تھی۔
تخریج الحدیث: «صحیح بخاري، الحدود: 13، باب قول اللّٰه تعالیٰ: ﴿وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْٓا اَیْدِیَهُمَا﴾ (المائدہ: 38(۔ 12/87، صحیح مسلم: 11/184،185، کتاب الحدود رقم: 6، سنن ابن ماجة: 2584، سن ترمذی، الحدود: 16، باب فی کم یقطع السارق: 5/4، سنن ابي داؤد، الحدود: 11، باب ما یقطع فیه السارق: 12/51، موطا: 4/153، مسند احمد (الفتح الرباني)16/110، سنن دارمي: 1/301، سنن الکبریٰ بیهقي: 8/256۔»
حكم: صحیح
|