متفرق حدیث نمبر: 218
محمد بن علی نے کہا کہ مجھے معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تو عُمرٰیٰ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول فرمایا ہے۔ معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا میں نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔
تخریج الحدیث: « «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2626، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1625، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5127، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3548، 3556، 3558، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1351، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2383، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12092، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8686، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1293، 1327، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5850، 5860، 5863» »
حكم: صحیح
|