متفرق حدیث نمبر: 175
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: د و (مختلف)دینوں والے باہم وارث نہیں بن سکتے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابي داؤد، الوصایا: 10، باب هل یرث الکافر والمسلم: 2911، سنن ابن ماجة، الفرائض: 6، باب میراث أهل الاسلام من أهل الشرك: رقم: 2731، مسند احمد: 2/195، تاریخ بغداد: 5/290، 8/407، تلخیص الجیر: 3/84۔ محدث البانی نے اسے ’’حسن‘‘ کہا ہے۔»
حكم: حسن
|