متفرق حدیث نمبر: 102
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ﴿ یَوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِینَ ﴾ ”جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔“ یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے نصف کانوں تک اپنے پسینے میں غائب ہو جائے گا۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4938، 6531، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2862، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7331، 7332، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11592، 11593، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2422، 2422 م، 3335، 3336، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4278، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4703
صحیح مسلم، کتاب الجنة رقم: 60، 17/195، سنن ابن ماجة: 4228، مسند احمد: 2/13، 19، 64، 70، 105، 112، 125، 126، جامع ترمذی، کتاب صفة القیامة: 2، 7/106۔» حكم: صحیح
|