متفرق حدیث نمبر: 217
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی چیز کو رقبیٰ نہ کرو، جس نے کسی چیز کو رقبیٰ کیا تو وہ اسی کے لیے ہے اور عمرٰی نہ کرو، جس نے کسی چیز میں عمرٰی کیا تو وہ اسی کے لیے ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم: 11/69۔ 73 رقم: 20/26، جامع ترمذي: 4/580، 583، سنن ابي داؤد: 9/469، التلخیص الجیر: 3/71، مسند طیالسي: 1/281، موطا: 4/48، سنن بیهقي: 6/172، 183، سنن ابن ماجة: 2380، 2383، مسند أحمد (الفتح الرباني)15/177، معاني الآثار،طحاوي: 4/92، 93، 94۔»
حكم: صحیح
|