مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ 1113. حَدِيثُ أَبِي دَاودَ الْمَازِنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت ابوداؤد مازنی رضی اللہ عنہ جو غزوہ بدر کے شرکاء میں سے ہیں کہتے ہیں کہ میں قریش کے ایک آدمی کے پیچھے چلا تاکہ اس پر حملہ کروں لیکن قبل اس کے کہ میری تلوار اس تک پہنچتی اس کا سر خود ہی گرگیا میں سمجھ گیا کہ اسے کسی اور نے مجھ سے پہلے قتل کردیا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لإبهام الواسطة بين إسحاق بن يسار وبين أبى داود المازني
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.