مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ 1054. حَدِيثُ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ أَوْ سُفْيَانَ بْنِ الْحَكَمِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت سفیان یا حکم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے کچھ چھینٹے مارلئے۔
حكم دارالسلام: حديث ضعيف لاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا، وقد اختلف فى صحبة الحكم
حكم دارالسلام: حديث ضعيف الاضطرابه، راجع ما قبله
حكم دارالسلام: في الشطر الأول شريك، وهو سيئ الحفظ، وشطره الثاني ضعيف الاضطراب أسانيده، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا
حضرت سفیان یا حکم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے کچھ چھینٹے مار لئے۔
حكم دارالسلام: ضعيف الاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا، وقد اختلف فى صحبة الحكم بن سفيان
ہمارے پاس دستیاب نسخے میں یہاں صرف لفظ " حدثنا " لکھا ہوا ہے۔
حكم دارالسلام: ضعيف الاضطرابه، اضطرب فيه منصور عن مجاهد ألوانا، وقد اختلف فى صحبة الحكم بن سفيان
|