كتاب إقامة الصلاة والسنة کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل |
سنن ابن ماجه
كتاب إقامة الصلاة والسنة کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them 30. بَابُ: رَدِّ السَّلاَمِ عَلَى الإِمَامِ باب: امام کے سلام کا جواب دینے کا بیان۔ Chapter: Responding to the Imam’s Salam
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب امام سلام پھیرے تو تم اس کے سلام کا جواب دو“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الصلاة 190 (1001)، (تحفة الأشراف: 4597) (ضعیف)» (اس حدیث کی سند میں ابوبکر الہذلی متروک ہیں، نیز حسن بصری کا سماع سمرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث عقیقہ کے سوا ثابت نہیں ہے)
It was narrated from Samurah bin Jundub that the Prophet (ﷺ) said:
“When the Imam says the Salam, then respond to him.” USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: ضعيف
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اپنے اماموں کو اور باہم ایک دوسرے کو سلام کریں۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (ضعیف)»
It was narrated that Samurah bin Jundab said:
“The Messenger of Allah (ﷺ) commanded us to greet our Imam with Salam, and to greet one another with Salam.” USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: ضعيف
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.