كتاب إقامة الصلاة والسنة کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل |
سنن ابن ماجه
كتاب إقامة الصلاة والسنة کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them 92. بَابُ: مَا جَاءَ مِنْ أَيْنَ تُؤْتَى الْجُمُعَةُ باب: کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا ضروری ہے۔ Chapter: What was narrated concerning from where you should come to Friday (Prayer)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: قباء کے رہنے والے جمعے کے دن جمعے کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں ادا کرتے تھے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said:
“The people of Quba’ used to pray with the Messenger of Allah (ﷺ) on Fridays.” USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: ضعيف
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.