كتاب إقامة الصلاة والسنة کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل |
سنن ابن ماجه
كتاب إقامة الصلاة والسنة کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them 157. . بَابُ: مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ فِي صَلاَةِ الْعِيدَيْنِ باب: نماز عیدین میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان۔ Chapter: What was narrated concerning the recitation in the ‘Eid Prayers
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز میں «سبح اسم ربك الأعلى» اور «هل أتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الجمعة 16 (878)، سنن ابی داود/الصلاة 242 (1122)، سنن الترمذی/الصلاة268 (الجمعة33) (533)، سنن النسائی/الجمعة 39 (1425)، (تحفة الأشراف: 11612)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجمعة 9 (19)، مسند احمد (4/271، 273، 276، 277)، سنن الدارمی/الصلاة 221 (1648) (صحیح)»
It was narrated from Nu’man bin Bashir that the Messenger of Allah (ﷺ) used to recite “Glorify the Name of your Lord, the Most High,” [Al-A’la (87)] and “Has there come to you the narration of the overwhelming?” [Al-Ghashiyah (88)] in the ‘Eid prayer. USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: صحيح
عبیداللہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ عید کے دن نکلے تو ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کے پاس یہ پوچھنے کے لیے انہوں نے آدمی بھیجا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس دن نماز عید میں کون سی سورۃ پڑھتے تھے، تو انہوں نے کہا: سورۃ «قٓ» اور «اقتربت الساعۃ» ۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/العیدین 3 (891)، سنن ابی داود/الصلا ة 252 (1154)، سنن الترمذی/الصلاة 268 (الجمعة 33)، 534، 535)، سنن النسائی/العیدین 11 (1568)، (تحفة الأشراف: 15513)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/العیدین 4 (8)، مسند احمد (5/217، 218، 219) (صحیح)»
It was narrated that ‘Ubaidullah bin ‘Abdullah said:
“Umar went out on the day of ‘Eid and sent word to Abu Waqid Al-Laithi asking what the Prophet (ﷺ) used to recite on this day. He said: ‘Qaf [Qaf (50)] and ‘Iqtarabat’.” [Al-Qamar (54)] USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: صحيح
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین میں: «سبح اسم ربك الأعلى» اور «هل أتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6447، ومصباح الزجاجة: 447) (صحیح)» (سند میں موسیٰ بن عبیدہ ضعیف ہیں، لیکن سابقہ شواہد کی بناء پر حدیث صحیح ہے)
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) used to recite in the ‘Eid prayer “Glorify the Name of your Lord, the Most High.” [Al-A’la (87)] and “Has there come to you the narration of the overwhelming?” [Al-Ghashiyah (88)] USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.