كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل 28. بَابُ: مَنِ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ 28. باب: چھڑی سے حجر اسود کے استلام (چھونے) کا بیان۔ 64. بَابُ: مِنْ أَيْنَ تُرْمَى جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ 64. باب: جمرہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں ماری جائیں؟ 80. بَابُ: الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى 80. باب: منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان۔ |
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل Chapters on Hajj Rituals 99. بَابُ: الْهَدْيِ يُسَاقُ مِنْ دُونِ الْمِيقَاتِ باب: ہدی کے جانوروں کو میقات کے پرے سے لے جانا۔ Chapter: The Hadi should be brought from within the Miqat
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہدی قدید سے خریدی ۱؎۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الحج 68 (907)، (تحفة الأشراف: 7897) (ضعیف)» (اس کی سند ضعیف ہے، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کے قول سے محفوظ و ثابت ہے، اور صحیح وثابت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہدی کا جانور ذوالحلیفہ سے ساتھ لیا تھا)
وضاحت: ۱؎: قدید: مکہ اور مدینہ کے درمیان ذوالحلیفہ سے آگے ایک مقام کا نام ہے۔ قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوف على ابن عمر والصحيح أن النبي صلى الله عليه وسلم ساق هديه من ذي الحليفة الحج الكبير
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.