كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل 28. بَابُ: مَنِ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ 28. باب: چھڑی سے حجر اسود کے استلام (چھونے) کا بیان۔ 64. بَابُ: مِنْ أَيْنَ تُرْمَى جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ 64. باب: جمرہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں ماری جائیں؟ 80. بَابُ: الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى 80. باب: منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان۔ |
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل Chapters on Hajj Rituals 95. بَابُ: تَقْلِيدِ الْغَنَمِ باب: بکریوں کو قلادہ پہنانے کا بیان۔ Chapter: Garlanding sheep
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی کے لیے بکریاں بھیجیں، تو آپ نے ان کے گلے میں بھی قلادہ (پٹہ) ڈال کر بھیجا۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحج 106 (1701)، صحیح مسلم/الحج 64 (1321)، سنن النسائی/الحج 69 (2789)، سنن ابی داود/المناسک 15 (1755)، (تحفة الأشراف: 15944)، وقدأخرجہ: مسند احمد (6/41، 42، 208)، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 3094) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.